مضطرب لوگوں میں ‘سپر پاور’ ہو سکتی ہیں

-Providr.com

-Providr.com

سائنسدانوں کا کہنا کہ بے چین یا اضطرابی کیفیت والے لوگوں میں ‘سپر پاورز’ ہوسکتی ہیں۔

جو لوگ اضطرابی کیفیت کا شکار رہتے ہیں انہیں یہ مذاق لگتا ہوگا، کیونکہ بے چینی یا اضطراب کے ساتھ رہنے کے کوئی مثبت اثرات نہیں ہیں۔ اس میں مبتلا ہر شخص مختلف جدوجہد اور تجربات سے گزرتا ہے۔

سپر پاور کا مطلب ہوا میں اڑنا یا طاقتور ہوجانا نہیں بلکہ کچھ صلاحیتو﷽ میں خاطر خواہ اضافہ ہے۔

مضطرب افراد میں فکرمندی عروج پر ہوتی ہے۔ اسے عام طور پر برا سمجھا جاتا ہے لیکن بعض مرتبہ یہ فائدہ مند بھی ثابت ہوتی ہے۔

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اضطراب بالکل ذہانت کی طرح ارتقاء کے مراحل طے کرتا ہے۔ جبکہ مضطرب افراد میں آئی کیو لیول بہت اونچا ہوتا ہے۔

لوگوں کا ماننا ہے کہ بے چین لوگ دوسروں کے درد کو سمجھتے ہیںاور جذباتی علامات کو سمجھ سکتے ہیں۔

بشکریہ Providr.com

loading...
loading...