خلاء میں گھومتی لال کار میں چھپا خفیہ پیغام

Untitled-1

کیا آپ جانتے ہیں اس وقت ایک چیری رنگ کی لال  ٹیسلا روڈسٹر کار ڈیوڈ بووی کا میوزک بجاتے ہوئے خلاء میں گھوم رہی ہے؟

اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ خلاء میں کار بھیجنا ایک بہت ہی دلچسپ چیز ہے تو آپ غلط ہیں، کیونکہ اس کار کو خلاء مین بھیجنے کا اصل مقصد ایک پیغام پہنچانا تھا،  جو اس کے سرکٹ بورڈ پر لکھا گیا ہے۔

Made on Earth by humans” یعنی ‘زمین پر انسانوں کا بنائی
ہوئی’

Printed on the circuit board of a car in deep space

A post shared by Elon Musk (@elonmusk) on

اس پیغام کو اس لئے لکھا گیا ہے کہ شاید خلاء میں کو خلائی مخلوق اس کار سے ٹکرا جائے تو وہ اس کی حقیقت جان سکے۔

اسپیس ایکس  کے سی ای اور اس کار کو متعارف کرنے والے ایلن مسک نے ٹیسلا روڈسٹر کار میں چھپے اس پیغام کو بارے میں لوگوں کو اپنے انسٹاگرام کے ذریعے بتایا۔

صرف یہ ہی نہیں، اس کار کے ڈیش بورڈ پر خلائی مخلوق کے لئے ایک اور پیغام دیا گیا ہے۔کار کے ڈیش بورڈ پر ‘Don’t Panic’ لکھا گیا ہے تاکہ اسے دیکھ کر کوئی گھبراہٹ کا شکار نہ ہو۔

giphy.gif

اس کا میں موجود ڈمی ڈرائیور کا نام ڈیوڈ بووی کے گانے سے متاثر ہو کر ‘اسٹار مین’ رکھا گیا ہے۔ آئندہ آنے والے لاکھوں سالوں تک یہ کا اسی طرح خلاء میں گھومتی رہے گی۔

loading...
loading...