جانئے جوتوں کے تسمے خود بخود کیسے کھل جاتے ہیں؟

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اگر آپ کے جوتوں کے تسمے بھی چلتے ہوئے خود بخود کھل جاتے ہیںاور آپ کو وجہ نہیں معلوم تو پرشان نہ ہوں کیونکہ   سائنسدانوں نے اس کی وجہ دریافت کر لی ہے۔

کیلی فورنیا یونیورسٹی کے میکینیکل انجینئیرنگ کے پروفیسر اولیور او رئیلی کے مطابق  جب ہمارا پاؤں تیزی سے زمین پر پڑتا ہے تو تسموں کی گرہ پھیلتی ہے اور ڈھیلی ہو جاتی ہے، جبکہ ٹانگیں آگے پیچے چلانے سے  ایک دوسری قوت پیدا ہوتی ہے جس سے تسموں کے دونوں سروں پر طاقت لگتی ہے۔

اس طرح جوتوں کے تسمے خود بخود کھل جاتے ہیں یا ڈھیلے ہو جاتے ہیں۔

بشکریہ دی گارجئین

loading...
loading...