اپنی سیلفی کو ایموجی اسٹیکرمیں تبدیل کیجئے

-The Verge

-The Verge

صارفین نئی اپ ڈیٹ کےبعدا ب گوگل اَلو کے ذریعے اپنی سیلفیز کو ایموجی اسٹیکر میں تبدیل کر سکیں گے۔

گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس فیچر کا اعلان کیا تھا۔ پھر ایک انٹرویو میں گوگل کے جیسن کورنوال، کمیونی کیشن یو ایس لیڈ، نے اس کی تصدیق کی تھی۔

اب صارفین اپنی گفتگو میں اپنی ایموٹیو سٹیکر شوٹ اور استعمال کر سکیں گے۔گوگل کا تصویر کی شناخت کا الگورتھم ہر فیچر کی شناخت کر کے اسے کارٹون نیٹ ورک کی سیریز سیون یونیورس کے لامار ابرامس کے بنائے کارٹونز سے ملائے گا، جو کارٹون صارفین کےموڈ سے زیادہ ملتا جلتا ہوگا۔

صارفین ایک دفعہ سٹیکر بنا کر 22موڈ سلیکٹ کر سکتےہیں۔

بشکریہ The Verge

loading...
loading...