ریسکیو اہلکار نے فرض شناسی کی نئی مثال قائم کردی

sawabi

صوابی: ریسکیو 1122 کا تیراک ظاہر شاہ جو فرض نبھانے کی خاطر اپنی بہن کے جنازے میں شریک نہ ہوا اور دوسروں کیلئے مثال بن گیا۔

کندل ڈیم صوابی میں ڈوبنے والی تین بہنوں کی تلاش کے باعث تیراک ظاہر شاہ اپنی بہن کی تدفین میں بھی شریک نہ ہوسکا۔

اس فرض شناس تیراک نے گھر میں اپنی بہن کا جسد خاکی موجود ہونے کے باوجود فرض نبھاکر دیگر افراد کیلئے مثال قائم کردی ہے۔

loading...
loading...