فواد چوہدری کا اپنے متعلق چلنے والی میمز پر دلچسپ  تبصرہ

kk

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر اپنے متعلق چلنے والی میمز پر دلچسپ تبصرہ کیا۔

انڈیپنڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار کیا۔

مونا خان نے فواد چوہدری  سے سوال کیا کہ جب سے آپ کو وزارتِ سائنس ملی ہے انٹرنیٹ پر آپ کے متعلق کافی میمز بن رہے ہیں، کیا آپ انجوائے کرتے ہیں۔

جس پر انہوں نے جواب دیا ‘بالکل۔ صبح صبح کئی لوگ بھیج دیتے ہیں، کئی لوگوں کو میں بھیج دیتا ہوں’۔

صحافی نے فواد سے ان کی پسندیدہ مِیم کے متعلق پوچھا تو انہوں نے جواب دیا ایسی بہت سی میم ہیں جو انہیں پسند ہیں۔

فواد چوہدری کے متعلق کچھ میمز ملاحظہ ہوں

bche bunyad dant pani

loading...
loading...