حکومتی ایکشن کے بعد ڈالر کی قیمت میں استحکام

فائل فوٹو

فائل فوٹو

 کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے ایکشن لیے جانے پر ڈالر قیمت اپنی سطح پر واپس آگئی۔

انٹربینک میں ڈالر141روپے39پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قیمت میں استحکام آیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 143روپے 95 پیسے پر بندہوا۔

واضح رہے حکومتی ایکشن سے قبل روپے کی قدر میں 1روپیہ 75پیسے کمی ہوگئی، جس کے بعد ڈالر مزید مہنگا ہوگیا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت145 روپے 70 پیسے پر پہنچ گئی تھی۔

loading...
loading...