وزیر اعظم 4روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئے

488666_64666984

وزیر اعظم عمران خان 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئے۔

دورہ چین میں وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء میں شیخ رشید اور فیصل واوڈا ،مشیرخزانہ حفیظ شیخ،عبدالرزاق داؤد اور ڈاکٹر عطاالرحمان سامل ہیں۔

وزیراعظم بیلٹ اینڈ روڈفورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

وزیراعظم آئی ایم ایف اورورلڈبینک حکام سےبھی ملاقاتیں کریں گے جبکہ عمران خان دنیاکے سات دیگرممالک کےرہنماؤں سےبھی ملاقات کریں گے۔

loading...
loading...