اسلام آباد: بلند عمارتوں کی تعمیر پر پابندی ختم

khannimage

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں ۔

اسلام آباد میں بلند عمارتوں کی تعمیر پر پابندی ختم کردی گئی ہے اور نئی سول ایوی ایشن پالیسی کی منظوری سمیت ایک سو ستر ممالک کو ای ویزا کی سہولت دی جائےگی۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان آنے کیلئے این اوسی کی ضرورت نہیں ہوگی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ  کرتارپور راہداری نومبرمیں کھلے گی، دس رکنی گرو بندک کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

loading...
loading...