سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو خطرہ لاحق

jaelilimage

سانحہ ساہیوال کےمتاثرین کو جان کا خطرہ لاحق ہوگیا۔

مقتول خلیل کے بھائی جلیل کاویڈیوبیان آج نیوزکوموصول ہوا ہے۔ویڈیومیں اس نے کہا ہے کہ  کئی دنوں سے نامعلوم نمبرز سے کالز آرہی ہیں۔

اس نےجیل کے اعلیٰ حکام سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل بھی کی۔

loading...
loading...