این آر او کی رٹ سے عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا، مریم اورنگزیب

 

maryamaurzeb

مسلم لیگ ن کی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم این آر او کی جھوٹی رٹ لگا کر عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔  

وہ کہتی ہیں عمران صاحب  پہلے وزیراعظم ہیں جو اپنی نااہلی کی وجہ سے اپوزیشن کو کنٹینر دینا چاہتے ہیں۔ پچھلے پانچ سال شریف برادران کے نام پر سیاست کی۔

انہوں نے مزید کہاکہ اب بھی یہی خوف ہے۔ اپوزیشن انہیں سیاسی شہید نہیں بننے دے گی۔ انشااللہ آپ خود جلد کنٹینر پر ہوں گے۔

ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان کوسیاسی شہیدنہیں بننے دیں گے، انشااللہ آپ خود جلد کنٹینر پر ہوں گے۔

loading...
loading...