متفی تقی عثمانی پر حملہ، را ملوث قرار

taqiusmaniimage

مفتی تقی عثمانی پر حملے میں بھارتی ایجنسی را اور افغان اداروں کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔

ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ  مفتی تقی عثمانی پر حملے کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغانستان کے ادارے ملوث ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا دہشت گردوں نے پہلے فرنٹ سیٹ پر فائرنگ کی، جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم کے پندرہ خول ملے۔

ان کا کہنا تھا کہ مفتی تقی عثمانی کو کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے دھمکیاں بھی مل رہی تھیں۔

loading...
loading...