کراچی: خفیہ اطلاع پر کارروائی، چار ملزمان گرفتار

 

policeimage

کراچی مٰیں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے چار ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔

 یہ کارروائی کراچی کے علاقے سکھن اور رضویہ میں کی گئی ہے جہاں  سے چار ملزمان گرفتارکرلیے ہیں۔

 پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں،

loading...
loading...