آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو نیب نے طلب کرلیا

zardariimage

نیب راولپنڈی نے سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بیس مارچ کو طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کو جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات کے سلسلے میں بلایا گیا ہے۔

نیب راولپنڈی نےآصف زرداری اوربلاول کوطلب کرلیا،ذرائع  کے  مطابق دونوں رہنماؤں کو20مارچ کوطلب کیا گیا ہے۔

loading...
loading...