وزیراعظم عمران خان کا قبائلی عوام کو انتباہ

KHANIMAGE

وزیراعظم نے قبائلی عوام کو بھی خبردار کردیا اور کہا بھارت میں ایک جماعت نفرتیں پھیلا کر الیکشن جیتناچاہتی ہے۔

باجوڑ میں خطاب میں عمران خان نے کہاکہ دشمن قبائلی علاقوں میں انتشار پھیلانے کی کوشش بھی کرسکتا ہے، پختونخوا اور قبائلی علاقوں کے انضمام میں رکاوٹ ڈالے گا،مگر ہمیں اپنی حفاظت کیلئے تیار رہنا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ  مودی سرکار کو بھی پیغام دیا، کہا ہم امن چاہتے ہیں،جنگ نہیں،ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،مسئلہ کشمیر کا حل بات چیت سے چاہتے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت کی ایک جماعت نفرت پھیلارہی ہے، دشمن انتشارپھیلانے کی کوشش کرے گا، قبائلی نوجوان دشمن سے ہوشیار رہیں۔

loading...
loading...