بھارت کا دوسرا طیارہ گرانے والے پائلٹ کا نام سامنے آگیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بھارتی فضائیہ کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ کا نام سامنے آگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دوسرا طیارے گرانے والے پائلٹ کا نام ونگ کمانڈر نعمان خان ہے۔

 آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ دشمن کا طیارہ مار گرانے کی مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بھارتی طیارہ سکواڈرن لیڈر حسن دوسرا سنگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرایا۔

پاک افواج کی تمام تر توجہ اپنی توصیف و تعریف نہیں،اس وقت صرف آپریشنل تیاریوں پر ہے۔اسی لئے تذلیل دشمنوں کا مقدر ہوگا۔

آئی ایس پی آر نے بتایادشمن کا طیارہ مار گرانے کی مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔

loading...
loading...