وزیر اعظم اور ترک صدرطیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کیلئےعالمی قیادت متحرک ہوگئی ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردوان، یو اے ای کے ولی عہد محمد بن زید النہیان اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

رابطے میں وزیراعظم نے امن و امان کیلئے پاکستانی اقدامات سے آگاہ کیا۔

عالمی قیادت نے عمران خان کی مدبرانہ قیادت اور سوچ کو سراہا۔

دوسری جانب سعودی ولی عہد کا پیغام لےکر سعودی وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے۔

loading...
loading...