سعودی ولی عہد دورہ: خرچہ سعودی حکومت اٹھائے گی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان- فائل فوٹو

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان- فائل فوٹو

سعودی کراؤن پرنس محمد بن سلمان اور ان کے ساتھ آنے والے سعودی مہمانوں کا تمام تر خرچہ سعودی حکومت خود برداشت کرے گی۔

سعودی عرب کا بڑا پن ولی عہد کے دورے کا بوجھ بھی پاکستان پرنہ ڈالا۔

ہوٹلز میں550کمروں کی بکنگ،300 لگژری گاڑیوں کا کرایہ اورطعام قیام کا خرچہ سب خود برداشت کیا۔

ولی عہد ایکسرسائیز مشین سے لیکر فرنیچر تک اپنا استعمال کریں گے۔

تاہم سیکیورٹی کے اخراجات پاکستانی حکومت برداشت کرے گی۔

دو ہزار پولیس اہلکارفرائض انجام دیں گے۔

وزیراعظم ہاؤس اور نورخان ائیربیس کی سیکیورٹی بھی فوج کے پاس ہے۔

loading...
loading...