چھ ارب سود دینا پڑتا ہے،سبسڈی کہاں سے دیں؟وزیر اعظم

فائل فوٹو

وزیر اعظم پاکستان عمران خان- فائل فوٹو

وزیراعظم پاکستان عمران خان کہتے ہیں10سال ملک کو بے دردی سے لوٹا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 10سال ملک کو بے دردی سے لوٹا گیا۔قرض 30 ارب ڈالر تک پہنچا دیا۔

انہوں نے مزید کہا ماضی میں این آر او ہوا جس سے کرپٹ لوگوں میں خوف ختم ہوگیا لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔

وزیراعظم نے کرپشن کے کیسز نیب کو بھجوانے کا اعلان کردیا۔

 حج سبسڈی نہ دینے سے متعلق بولے روز چھ ارب سود دینا پڑتا ہے،سبسڈی کہاں سے دیں؟

loading...
loading...