ولی عہد کا دورہ پاکستان تاریخی نوعیت کا ہوگا: سعودی سفیر

سعودی سفیر نواف المالکی- فائل فوٹو

سعودی سفیر نواف المالکی- فائل فوٹو

اسلام آباد: پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا ہے کہ ولی عہد کے دورہ پاکستان میں بڑا اقتصادی سرپرائز ملے گا۔

آج نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے  ان کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران متوقع پیکج کا حجم 15 بلین ڈالرسے بھی بڑھ سکتا ہے۔

نواف المالکی کا کہنا تھا ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ اقتصادی لحاظ سے بہت اہم ہے۔ولی عہد کا دورہ پاکستان تاریخی نوعیت کا ہوگا۔

loading...
loading...