حکومت کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کےمطابق مسلم لیگ ق اور بلوچستان عوامی پارٹی کو ایک ایک وزارت دی جائے گی۔

ق لیگ کے مُونِس الٰہی کو صنعت و پیدوار کا قلمدان سونپا جائے گا جبکہ بی اے پی کی جانب وزیر کون بنے گا اِس کا فیصلہ ابھی باقی ہے۔

loading...
loading...