مسافر بس حادثے میں 21 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

belaa

حب: بیلہ کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے میں 21 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔

ڈپٹی کمشنر لسبیلا شبیر مینگل کے مطابق 29 مسافروں کی ٹکٹیں کاٹی گئی تھیں۔ 8 مسافروں کو بچا لیا گیاجبکہ ریسکیو کئے گئے 7 مسافروں کی حالت تشویشناک ہے۔

واضح رہے مسافر بس بیلہ کے قریب آئل ٹینکر سے ٹکرائی تھی ۔تصادم ہوتے ہی بس میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔مسافروں سے بھری بس پل بھر میں آگ کا گولہ بن گئی۔

loading...
loading...