وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سندھ پہنچ رہے ہیں

وزیراعظم پاکستان عمران خان- فائل فوٹو

وزیراعظم پاکستان عمران خان- فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سندھ پہنچ رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ سندھ میں پارٹی امور کا جائزہ لیں گے اورتحریک انصاف کی ہم خیال سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی ملاقاتیں کریں گے۔

عمران خان سےقبل فواد چوہدری 15 اور16جنوری کو سندھ کا دورہ روزہ دورہ کریں گے اور اس دوران وہ اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

loading...
loading...