ہم نے قرض لیا تو حرام، آپ قرض مانگیں تو حلال ہے: مصدق ملک

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور: لیگی رہنما مصدق ملک کہتے ہیں کہ ہم نے قرض لیا تو حرام، آپ قرض مانگیں تو حلال ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا حکومت نے آصف زرداری پر بیرون ملک اثاثوں کا الزام لگایا شہبازشریف پر دو ارب ڈالرز کی پیشکش کا الزام لگایا لیکن ثبوت نہیں دے سکے۔

انہوں نے کا ہم نے قرض لیا توحرام،آپ قرض مانگیں توحلال۔

مصدق ملک نے کہا حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی۔ان ہی وسائل کے ساتھ ہمارے دور میں ملک نے ترقی کی۔

loading...
loading...