آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی تاجر وفد سے ملاقات

bajwaimage

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کراچی میں تاجر وفد سے ملاقات کی ہے۔

آرمی چیف نے کراچی کا دورہ کیا ہے اور یہاں پر انہوں نے تاجر برادری سے ملاقات کی اور ان سے مسائل دریافت کیے،ملاقات میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ  تاجر برادری کا ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے۔

 تاجروں نے بھی کراچی میں قیام امن کیلئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔

loading...
loading...