حکومت کے پہلے 100روز: کیا کھویا کیا پایا؟

وزیراعظم پاکستان عمران خان- فائل فوٹو

وزیراعظم پاکستان عمران خان- فائل فوٹو

نئے پاکستان کے پہلے100 روز میں کیا کھویا اور کیا پایا؟ حکومت کے مطابق ملک میں سب اچھا ہوا۔لیکن اپوزیشن کے بیانات کچھ اور ہی کہانی سناتے رہے۔

نئے پاکستان کے پہلے 100دن حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنےرہے۔

حکمراں جماعت کے بابر اعوان نے کہا100 دن میں پورا منظر نامہ ہی بدل گیا۔

لیگی ترجمان بولیں100 روز کے100 جھوٹ چھپانے کیلئے مزید 100جھوٹ بولے جائیں گے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے تووزیراعظم کو یوٹرن خان کا لقب دے دیا۔

اپوزیشن کہتی ہے حکومت نے نوکریاں اور گھر تو نہیں دیے الٹا عوام کو بیروزگار اور بے گھر ضرور کردیا۔

loading...
loading...