پاکستان بری گورننس کی باعث پیچھے رہ گیا، عمران خان

khanimage

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان بری گورننس کی باعث پیچھے رہ گیا۔

ملائیشیا میں دورے کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے بات چیت میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں لیکن بد انتظامی کے باعث ترقی نہ ہوسکی۔

انہوں نے آئندہ اتوار کو غربت کم کرنے کا پلان عوام کے سامنے رکھنے کا بھی اعلان کیا۔

loading...
loading...