نیب پر اپوزیشن کی تنقید ، فواد چوہدری کا جواب

fawadimage

اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر الزام اور تحریک استحقاق پر وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بھی بھرپور جواب دیا اور کہا ان کا استحقاق پورے پاکستان سے زیادہ ہے، قانون سب کیلیے برابر ہے۔

وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ  کسی کو ایم این اے ہونے کی وجہ سے چھوٹ نہیں دی جاسکتی،انہوں نے مزید کہا کہ  تحریک استحقاق کا اہتھیار استعمال کرکے کیس پر اثر انداز ہونا درست نہیں۔

انہوں نے تحریک استحقاق کو خلاف قانون قرار دے دیا۔

loading...
loading...