وزیراعظم چین کے دورے پرروانہ

وزیر اعظم پاکستان عمران خان-فائل فوٹو

وزیر اعظم پاکستان عمران خان-فائل فوٹو

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان عمران خان چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

چین کے چار روزہ دورے پر وزیر اعظم  شنگھائی ایکسپو میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے جبکہ چینی صدر سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

 وزیراعظم چار روزہ دورے کے بعد چار نومبر کو واپس لوٹیں گے۔

loading...
loading...