سابق چیئر مین نیب کے فارم ہاؤس پر چھاپہ

سیف الرحمان-فائل فوٹو

سیف الرحمان-فائل فوٹو

پولیس اورکسٹم انٹیلی جنس نےسابق چیئرمین نیب سیف الرحمان کے فارم ہاوس پرچھاپہ مارکرمزید تین لگژری گاڑیاں برآمد کرلیں۔

کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق برآمد ہونے والی گاڑیوں کی مالیت سات کروڑسے زائد ہے۔

تینوں گاڑیاں غیر قانونی طورپرسفارتی استثنٰی کی آڑمیں لائی گئی تھیں۔گاڑیوں کوکسٹم انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرمنتقل کردیا گیا ہے۔

اب تک اس طرح کی26 قطری گاڑیاں برآمد کی جا چکی ہیں۔

loading...
loading...