غریب عوام کا جینا اجیرن کردیا گیاہے: بلاول بھٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں مہنگائی کے علاوہ حکومت کی کوئی پالیسی نظر نہیں آرہی۔غریب عوام کا جینا اجیرن کردیا گیاہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا اعلان کرنے والے، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا  یہ کیسی حکومت ہے کہ معاشی پالیسی دینے کے بجائے عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالے جارہے ہیں۔

loading...
loading...