پنجاب حکومت نے ڈبل ڈیکر بسوں کے کرائے بڑھادیے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:پنجاب حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلیے چلائی جانے والی ڈبل ڈیکر بسوں کے کرائے بھی بڑھادیے۔

ملک میں گیس اور بجلی مہنگی  ہونے کے بعد اب سیاحت بھی مہنگی ہوگئی۔

پنجاب حکومت نے ڈبل ڈیکر بس کےکرائے بھی بڑھا دئے۔

کرایوں میں 50 سے 100 روپےاضافہ کردیا گیا۔

قذافی اسٹیڈیم سے واہگہ بارڈرتک کرایا300 سے بڑھ کر400جبکہ اسٹوڈنٹس کیلئے100 سے بڑھاکر150 روپے کردیا گیا۔

اضافی کرایا آئندہ ماہ سے وصول کیا جائےگا۔

loading...
loading...