توہین عدالت مقدمہ: فیصل رضا عابدی کی مشکلات میں اضافہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:دوسری جانب توہین عدالت کے مقدمے میں فیصل رضا عابدی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ۔

ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی اسلام آباد نے عبوری ضمانت خارج کردی اورانہیں دوروزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالےبھی کردیا گیا۔

دوسری طرف اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصل رضا عابدی کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ جس کا جی چاہتا ہےعدلیہ پرکچراچھالتا ہےمذاق بنارکھا ہے،عدلیہ اورچیف جسٹس کوسرعام دھکمیاں دی گئیں۔

loading...
loading...