وزیراعظم کا گزشتہ حکومتوں کے قرضوں کی تفصیلات پیش کرنیکا حکم

وزیر اعظم پاکستان عمران خان-فائل فوٹو

وزیر اعظم پاکستان عمران خان-فائل فوٹو

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کرپشن کے خلاف مہم کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم ظاہر کردیا۔

آج اسلام آباد میں کابینہ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وزیراعظم نے کرپشن کیخلاف مہم کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا اور وزارت خزانہ کو ٹاسک دیا کہ گزشتہ سرکاروں نےجو قرض لیا، کب اور کہاں خرچ کیا، تفصیلات جمع کرکے پیش کی جائیں۔

کابینہ کی بیٹھک میں جاری منصوبوں اور اہم عہدوں پر تقرریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

loading...
loading...