اسمگل شدہ موبائل پاکستان میں بلاک کردیے جائینگے: فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری-فائل فوٹو

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری-فائل فوٹو

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اسمگل شدہ موبائل پاکستان میں بلاک کردیئے جائیں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے عوام کوخبردارکیاکہ اسمگل شدہ موبائل پاکستان میں بلاک کردیئے جائیں گے۔

انہوں نے کہانیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم محفوظ اسکیم ہے۔ غریب افراد کیلئے ہیلتھ کارڈ کا اجرا بھی کیاجارہاہے۔

 میڈیا ٹاک میں فواد چوہدری نے بتایا کہ سابق ایئروائس مارشل ارشد خان کو پی آئی اے کانیاچیئرمین مقررکردیاہے۔

loading...
loading...