آئی ایم ایف معاملے پر وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں لےلیا

وزیر اعظم پاکستان عمران خان-فائل فوٹو

وزیر اعظم پاکستان عمران خان-فائل فوٹو

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کے معاملے پر اعتماد میں لے لیا۔

وزیراعظم نے پارٹی کےسینئر رہنماؤں کا اجلاس بلایااور اس متعلق حکومتی مؤقف سمجھایا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھاعوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔پارٹی رہنما حکومتی مؤقف کوبھرپورانداز میں پیش کریں۔عوام کو ہر معاملے میں اعتماد میں لیں۔یہ واحد حکومت ہوگی جو معیشت کو دلدل سے نکالے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے ملکی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں کو بھی اعتماد میں لیا اوراور مؤقف کے بھرپور دفاع کی ہدایت بھی کردی۔

loading...
loading...