رانگ وے جانیوالے گرفتاری کیلئے ہوجائیں تیار

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی:ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے کراچی پولیس کی تاریخ کا اہم فیصلہ کرتے ہوئے رانگ وے آنے والے افراد کو گرفتار کر کے گاڑی ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی پولیس نےاب رانگ وے جانے والا گاڑی سمیت گرفتارکرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے حکم نامہ جاری کردیا گیا۔

عام شہری تو عام ۔۔ پولیس اہلکار بھی نہیں بچیں گے۔2اہلکار پہلے ہی گاڑی سمیت حوالات پہنچ چکے ہیں۔

رانگ وے جانے والوں کو دفعہ 279 کے تحت گرفتار کیا جارہا ہے۔

loading...
loading...