الیکشن کمیشن کا آئی جی پنجاب کے تبادلے کا نوٹس

فائل فوٹو

فائل فوٹو

الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب محمد طاہر کے تبادلے کا نوٹس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق  چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے آئی جی پنجاب محمد طاہر کے تبادلے کے احکامات معطل کر دئیے۔ دو روز کے اندر سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے معاملے کی وضاحت طلب کر لی۔

 ضمنی انتخابات کے باعث الیکشن کمیشن نے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

loading...
loading...