ڈالر کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

gold

ڈالر کے بعد اب سونا بھی آسمان کو چھو گیا۔ ملکی تاریخ کا 16 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت 62 ہزار روپے تک جاپہنچی ہے۔

 جبکہ دس گرام سونا1457 روپے اضافے کے ساتھ53155 روپے کا ہوگیا ہے۔

loading...
loading...