سعودی عرب:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، نشہ آور گولیاں برآمد

sa

ریاض: سعودی عرب میں طائف روڈ پر سیکیورٹی فورس نے  کارروائی  کی۔

ذرائع کے مطابق کارروائی میں مقامی شہری کےقبضےسے579نشہ آورگولیاں برآمد کرلی گئیں۔

شہری نے گولیاں اسٹیئرنگ کے نیچے چھپائی ہوئی تھیں۔

نوجوان کوگرفتارکرکےمتعلقہ ادارےکےحوالے کردیاگیا۔

loading...
loading...