ن لیگ کا سی ای سی اجلاس، سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی گرفتاری پراپویشن سراپا احتجاج ہے۔

لیگی صدر شہباز شریف کی گرفتاری پر بلائے جانے والے سی ای سی اجلاس میں ن  لیگ نے  سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا۔

ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق میڈیا کو آگاہ کیا۔

لیگی رہنما نے این آر او کا ذکر کیا اور ساتھ ہی حکومت گرانے کا عندیہ بھی دیا۔

سینیٹر مشاہداللہ نے وزیراعظم کی پریس کانفرنس کو دھمکی آمیز قرار دیا اور کہا کہ اگر این آر او کرنا ہوتا تو نواز شریف وزارت عظمی سے نہ ہٹتے۔

loading...
loading...