بلاول بھٹو نے شہبازشریف کی گرفتاری کو نامناسب قرار دیدیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےاپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی گرفتاری کونامناسب قراردےدیا۔

اسلام آباد میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کوجس اندازسےگرفتار کیا گیا وہ مناسب نہیں۔اگرشہبازشریف پرالزامات تھےتو پہلے قانونی تقاضے پورے کیے جاتے۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی اپنے پاس رکھ کراحتساب سے بھاگنا چاہتی ہے۔

loading...
loading...