پشاور: ایف آئی اے کی مال روڈ کارروائی کی تحقیقات میں پیشرفت

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پشاور:ایف آئی اے کی مال روڈ پر کارروائی کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، اور ابتدائی طور پر ایک ارب سے زائد کی ٹرانزیکشنز سامنے آگئی ہیں۔

پشاورمال روڈپرکارروائی کی تحقیقات میں پیش رفت، ہوئی جس میں ابتدائی طورپرایک ارب سے زائدکی ٹرانزیکشنز سامنے آگئیں۔

ذرائع کے مطابق بینکوں میں کئی مشکوک اکاؤنٹس کا پتالگایاگیا ہے۔گروہ فارن ایکسچینج کےغیرقانونی کاروبارمیں ملوث ہے۔

مال روڈپرچھاپے میں چیک بکس اوررسیدیں برآمدہوئی تھیں۔

کارروائی سپریم کورٹ کی قائم کردہ جےآئی ٹی کی ہدایت پرکی گئی۔

سپریم کورٹ نے بےنامی اکاؤنٹس کاپتالگانےکیلئے جے آئی ٹی بنائی تھی۔

loading...
loading...