وفاقی کابینہ میں تیسری بار توسیع کل ہوگی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں تیسری بار توسیع کل ہوگی۔

 ذرائع کے مطابق چھ نئے وزرا کل عہدوں کا حلف اٹھائیں گے، متوقع وفاقی وزرا میں محمد میاں سومرو، اعظم سواتی، فیصل واوڈا، علی امین گنڈہ پور اور زرتاج گل شامل ہیں۔

 وفاقی کابینہ کے موجودہ اراکین کی تعداد32 ہے۔ چھ نئے وزرا کی شمولیت سے وفاقی کابینہ کی تعداد38 ہوجائے گی۔

loading...
loading...