پارلیمنٹ میں حکومت کے جوابات بچگانہ ہیں: بلاول بھٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہپارلیمنٹ میں حکومت کے جوابات بچگانہ ہیں۔

پیپلز پارٹی سربراہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت الزامات ایسے لگارہی ہے جیسے اپوزیشن میں ہو۔حکومت ان کے اعتراضات نہیں سنےگی تو وہ سپورٹ کیسےکریں گے۔

انہوں نے کہا  پارلیمنٹ میں حکومت کے جوابات بچگانہ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈارکےحوالےسے فیصلہ ابھی پڑھا نہیں۔

loading...
loading...