لاہور میں دوہرے قتل کی واردات

india-murder

لاہور: قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں دوہرے قتل کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون ادیبہ فاروق  اور اس کے بیٹے کو عمر فاروق  تیز دھارآلے سے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس نے دونوں لاشیں قبضہ میں لے لی ہیں، جبکہ واقعہ کے بعد کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول ہوگئی۔

فوٹیج میں ملزم کو گھر سے باہر نکلتے دیکھا جاسکتا ہے

loading...
loading...