ایک ایک کر کے پی ٹی آئی کے جھوٹ سامنے آرہے ہیں: سعد رفیق

فائل فوٹو

فائل فوٹو

رہنما ن لیگ خواجہ سعد رفیق نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ڈیڑھ ماہ ہوگیا، اب ایک ایک کر کے پی ٹی آئی کے جھوٹ سامنے آرہے ہیں۔

سابق وزیر ریلوےکا کہنا تھا کہ بجلی، آٹا سمیت دیگر اشیا مہنگی ہوگئیں، اس بار بجلی کے بم نہیں عوام کو بجلی کا جھٹکا لگایا جائےگا۔

 انہوں نے تحریک انصاف پر لوٹوں کو ٹکٹ دینے کا الزام لگایااور کہا اگر دوبارہ گنتی ہوتی تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجاتا۔

loading...
loading...