پنجاب: نئے بلدیاتی نظام سے متعلق تجاویز تیار

usmaniamge

پنجاب حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کے حوالے سے تجاویزتیارکرلیں،تجاویز کل وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائیں گی۔

 تجاویز کے مطابق ضلعی ناظم کو شہری علاقے کا سربراہ بنایا جائے گا۔ جبکہ چیئرمین ضلع کونسل کو دیہی علاقے کا سربراہ بنانے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔

نئے نظام میں بلدیاتی اداروں کو مالیاتی اختیارات بھی دیئے جائیں گے۔جبکہ ناظم کا انتخاب براہ راست کرانے کی بھی تجویز ہے۔

loading...
loading...