کلثوم نواز کی تدفین ،نواز شریف غم زدہ

sharifimage

نوازشریف اپنی اہلیہ کے سفرآخرت کے دوران انتہائی اداس نظر آئے۔وہ خود گاڑی چلا کرجنازہ گاہ تک پہنچے۔ نواز شریف پر اہلیہ کی موت نے غموں کا پہاڑ توڑ دیا۔

 سابق وزیراعظم جنازہ گاہ روانہ ہوئے توگاڑی کو خود ڈرائیو کیا۔ مولانا طارق جمیل اور شہباز شریف بھی ہمراہ تھے۔  نماز جنازہ  کے موقع  پر کارکنوں  کی بڑی تعداد نوازشریف  کے ارد گرد موجود تھی۔

 بعد ازاں جاتی امرا میں کلثوم نواز کی تدفین عمل میں آئی ۔ نواز شریف نے کلثوم نواز کی  قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

loading...
loading...