وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ

khannniamge

وزیراعظم عمران خان نے اپنے وزراء کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔

 اس موقعے پر ان کا چیف آف آرمی اسٹاف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے استقبال کیا۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران اجلاس میں وزیراعظم اور وزراء کو بریفنگ بھی دی گئی۔

loading...
loading...